22 نومبر، 2026، 10:36 PM

ایرانی صدر کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی۔

ایرانی صدر نے ملاقات کے آغاز میں اقوامِ متحدہ کے دفتر میں موجود یادگاری کتاب میں اس عالمی ادارے کی روایت کے مطابق اپنے تاثرات تحریر کرکے دستخط کیے۔

اس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا۔

News ID 1941658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha